اسلام آباد میں دہشت گردی کا الرٹ موجود ہے:طلال چودھری

Dec 02, 2025 | 11:57:AM
اسلام آباد میں دہشت گردی کا الرٹ موجود ہے:طلال چودھری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری  نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا چیلنج درپیش ہے،اسلام آباد، راولپنڈی میں دہشتگردی کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ۔

 اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں ۔

اسلام آباد میں دہشت گردی کا الرٹ موجود ہے،اسلام آباد، راولپنڈی میں دہشتگردی کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی  ۔