ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:طلال چوہدری، بلال چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش

Dec 02, 2025 | 11:50:AM
ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:طلال چوہدری، بلال چوہدری الیکشن کمیشن میں پیش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں5 رکنی کمیشن نےسماعت کی۔
وزیر مملکت طلال چوہدری اور بلال چوہدری الیکشن کمیشن میں ذاتی طور پر پیش ہوئے،وزیر مملکت طلال چوہدری نے پیش نہ ہونے پر معذرت کردی۔
طلال چوہدری کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروادیا۔

الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری اور بلال چوہدری کو اگلی سماعت پر آنے سے استثنیٰ دے دیا۔
الیکشن کمیشن آج بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ملٹی فولڈنگ سمارٹ فون نے دھوم مچا دی،قیمت اور فیچر جان کر آپ بھی حیران