سجل علی کی بہن اور بھائی کیساتھ نئی تصویر۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

Dec 02, 2021 | 12:43:PM
سجل علی نے بہن اور بھائی کی تصویر شیئر کردی
کیپشن: سجل علی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی کو کافی عرصے کے بعد ان کی بہن، اداکارہ صبور علی اور بھائی کے ساتھ دیکھ کر مداح خوش ہوگئے، سجل علی نے انسٹا گرام پر اپنی بہن، اداکارہ صبور علی اور بھائی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔

 سجل علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ'ان کی بہن اور بھائی ان کی طاقت ہیں'۔اداکارہ کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کے گھر صف ماتم۔۔بڑا سہارا چھن گیا

ایک صارف نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ'سجل علی کا بھائی ان کی کاپی ہے جبکہ صبور علی دونوں سے مختلف نظر آتی ہیں'۔

  ایک اور صارف نے لکھا کہ'بہت عرصے کے بعد آپ نے اپنی بہن اور بھائی دونوں کے ساتھ تصویر شیئر کی، آپ لوگ بہت اچھے لگ رہے ہیں، ماشااللہ'۔

کچھ مداحوں نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے سجل علی سے ان کے بھائی کا نام پوچھا۔
یہ بھی پڑھیں:کالج میں چیتے کاحملہ۔۔ طالب علم کیساتھ کیا کیا۔۔؟دل دہلا دینے والی ویڈیو