ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا۔۔ قیمت میں کتنا اضافہ؟

Dec 02, 2021 | 11:41:AM
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24 نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔

 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 175 روپے 71 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض دیکر ہماراسب کچھ لکھوالیا۔گورنر پنجاب

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو تو انڈیکس 45 ہزار 369 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے اندر اندر 1033 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اب تک انڈیکس 44 ہزار 335 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:کالج میں چیتے کاحملہ۔۔ طالب علم کیساتھ کیا کیا۔۔؟دل دہلا دینے والی ویڈیو