فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت، شکوک و شبہات پیدا ہونے لگے

Aug 02, 2025 | 21:46:PM
 فاسٹ بالر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت، شکوک و شبہات پیدا ہونے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز پر فوکس کریں گے۔

 بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت جسپریت بمرا کا ایشیاء کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ جسپریت بمرا ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز پر فوکس کریں گے۔جسپریت بمرا نے انگلینڈ کے خلاف بھی 2 ٹیسٹ میچز میں شرکت نہیں کی، انہوں نے پہلے، تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ میں شرکت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا