کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین افراد جاں بحق

Aug 02, 2023 | 22:41:PM
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

   ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع کے سلسلہ میں پیش آیا، گولیوں کی تڑتڑاہٹ کے باعث گرد و نواح میں خوف ہ ہراس پھیل گیا۔

نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے ہارون رئیسانی

یہ بھی پڑھیے: باجوڑ دھماکا،پورے صوبے میں بڑی پابندی لگ گئی

بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے ہارون رئیسانی اور  میر دولت خان لہڑی کے فرزند میر برامداد جان بھی شامل ہیں۔

میر دولت خان لہڑی کے فرزند میر برامداد جان