رومینس کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کیا ڈرامہ ہے میں دلچسپ تبصرہ

Aug 02, 2023 | 17:30:PM
 رومینس کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کیا ڈرامہ ہے میں دلچسپ تبصرہ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) جج روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ رومینس کی کوئی عمر نہیں ہوتی ، رومینس صرف ینگ لوگوں کا نہیں ہوتا ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

کیا ڈرامہ ہے ود مکرم کلیم" کے تازہ ترین قسطوں نے ایک بار پھر ہل چل مچا دی۔ اس بار معروف اداکارہ روبینہ اشرف کا  دلچسپی سے بھرپور ردعمل سامنے آیا۔

 نادیہ خان نے "کیا ڈرامہ ہے" میں  ڈرامہ " کابلی پلاؤ " جس میں  اداکارہ سبینہ فاروق بطور باربینا جبکہ اداکار  محمد احتشام الدین بطور حاجی مشتاق کا  مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں کی تازا ترین قسط پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئےروبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ رومینس صرف ینگ لوگوں کا نہیں ہوتا بلکہ رومینس کریکٹرز کا ہوتا ہے جس کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔؎

ان کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ میں دیکھنے کے لیے مر رہی ہوں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔

اس بات پر مکرم کلیم کا کہنا تھا کہ ابھی تو وہ بہت مزاحیہ کریکٹر تھا جس میں وہ کہتی ہے کہ یہ جوڑا میرے لیے بنا تھا تو بھتیجی نے پہن لیا آب کوئی اور نہیں پہنے گا وعدہ کرو میرے ساتھ۔