کورونا کی چھٹی لہر، مزید 2 افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز سامنے آ گئے 

Aug 02, 2022 | 10:12:AM
کورونا کی چھٹی لہر، مزید 2 افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز سامنے آ گئے 
کیپشن: کورونا اموات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری،کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ392 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے۔

این آئی ایچ کے اعداوشمار کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، ایک سو چھپن مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔