اداکارہ دردانہ بٹ وینٹی لیٹر پر، دعائے صحت کی اپیل

Aug 02, 2021 | 12:30:PM
اداکارہ دردانہ بٹ وینٹی لیٹر پر، دعائے صحت کی اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے کامیڈی ڈراموں میں اداکاری کرنیوالی دردانہ بٹ طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل  کر دیا گیا ہے، عوام سے دعائوں کی اپیل کی گئی ہے ۔ 
اداکار و میزبان خالد ملک نے اپنی ایک اسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔ اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر دردانہ بٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ دردانہ بٹ کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Khalid Malik (@khalidmalik)

 انہوں نے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ انہیں جلد شفا دے، صارفین اپنی پسندیدہ آرٹسٹ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہے۔ان کی بیماری کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
 یہ بھی پڑھیں:    ایشوریا کا بھائی بنا تھا تو اس جیسا لگتا ہوں گا:شاہ رخ خان