جنگ ختم ہونے کاانتظار،پہلااعلان ایران سےسستی گیس آنے کاہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) ایک خبر وہ ہے جو فرسٹریشن کے شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو سے سامنے آرہی ہے، اور ایک خبر وہ ہے جس کی صداقت کی گواہی زمینی حقائق دے رہے ہیں، اور وہ ہے امریکہ کی اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان کے ذریعے ایران سے جان کی پناہ مانگنے کی درخواستیں!
سوال یہ ہے کہ جب یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، جب ایران،اسرائیل، امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوگا تو کیا پاکستان کیلئے ایران سے کوئی اعلان ہوگا؟ یہ اعلان کیا ہوگا؟ اس میں پاکستانیوں کیلئے کیا خوشخبری ہوگی؟ کیا یہ اعلان ایران سے پاکستان میں سستی گیس آنے کا ہوگا؟ اور اس کیساتھ ساتھ مزید 2 اعلانات کیا ہونگے؟ یہ وہ سوالات ہیں جس پر 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سینئر صحافی میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کے پروگرام میں تفصیل سے گفتگو کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہر پاکستانی کے سوا تین لاکھ روپے کا مقروض ہونے کاانکشاف
قارئین کی سہولت کیلئے پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے