ایران تنازعے کا حل،روس نےثالثی کی پیشکش کردی

Apr 02, 2026 | 15:50:PM
 ایران تنازعے کا حل،روس نےثالثی کی پیشکش کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس نے ایران تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔
ترجمان روسی صدارتی آفس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس ایران تنازع کے حل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے،ایران تنازعے کا خاتمہ صرف اورصرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہماری فوج دشمن کو جواب دینے کیلئے مکمل طور پرتیار ہے،ایرانی آرمی چیف

ترجمان روسی صدارتی محل کا کہنا ہے کہ صدرولادی میر پیوٹن خلیجی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،روس نیٹو اتحاد کو اپنا دشمن اتحاد سمجھتا ہے۔