امریکی عوام سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کھلا خط

Apr 02, 2026 | 10:06:AM
امریکی عوام سے کوئی دشمنی نہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کھلا خط
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے عوام کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ ایران کی امریکی عوام سے کوئی دشمنی نہیں۔

مسعودپزشکیان نے  کہا کہ ایران کو صرف ایک خطرے کے طور پر پیش کرنا موجودہ حقائق کے منافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے اہم انفرااسٹرکچر پر حملوں کے اثرات خطے سے باہر تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

ایرانی صدر نے امریکی عوام سے سوال کیا  کیاواشنگٹن واقعی امریکافرسٹ کومقدم کررہاہے؟ یا پھر امریکا محض اسرائیل کیلئے پراکسی کا کردر ادا کر رہا ہے؟۔

یہ بھی پڑھیں:تیار ہو جائیں !4اپریل تک بارشیں اور  ژالہ باری،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی