اجے دیوگن کی حروا تریویدی کی ذہانت کی تعریف

Apr 02, 2023 | 12:45:PM
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اجے دیوگن نے نئی فلم ’بھولا‘ میں اپنی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی حروا تریویدی کی تعریف کردی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار اجے دیوگن نے نئی فلم ’بھولا‘ میں اپنی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی حروا تریویدی کی تعریف کردی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

انسٹاگرام پر اجے نے اپنی اور حروا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ ہیں جنہوں نے ’بھولا‘ کو معنی دیے۔

مزید پڑھیں:  پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کو گھر داماد بننے کا مشورہ

اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ اپنی آن اسکرین بیٹی حروا تریویدی کے ساتھ ہوں، یہ ذہانت کا مجسمہ ہیں۔

ویڈیو کے عقب میں بھولا کا گانا ’آدھا میں آدھی وہ‘ بھی سنائی دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’بھولا‘ کی ہدایتکاری اجے دیوگن ہی نے کی ہے، یہ تامل فلم ’کائیٹھی‘ کا ری میک ہے۔