سابق  آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے

Apr 02, 2023 | 11:15:AM
سابق  آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق  آل راؤنڈر سلیم درانی انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی88 برس کے تھے، وہ جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔

ضرور پڑھیں :سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور  اسپنر سلیم درانی نے 29 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔