سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

Apr 02, 2023 | 10:54:AM
سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہربعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائےگی۔جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکےہیں۔

اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی۔وہ اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔