رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

Apr 02, 2022 | 09:55:AM
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
کیپشن: رمضان کا چاند فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔

 تفصیلات کے مطابق زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے، جس میں وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد سے پہلے۔۔عمران خان کو بڑا جھٹکا

 سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی و مغربی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے جبکہ عمان، ملیشیا، انڈونیشیا، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش و دیگر کچھ ممالک میں کل پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:https://www.24urdu.com/01-Apr-2022/49094