پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

Sep 01, 2023 | 20:05:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حافظ آباد سے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے  ٹکٹ ہولڈر عون انتصار بھٹی نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق عون انتصار بھٹی نے ویڈیو بیان میں  سانحہ 9مئی کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی میں شمولیت دوستوں سے مشاورت سے کروں گا۔

واضح رہے کہ آج کراچی ائیرپورٹ پر عون انتصار کو دمشق جاتے ہوۓ آف لوڈ کر دیا گیا تھا۔ 

یاد رہے کہ عون انتصار بھٹی پی ٹی آئی PP 71 سے پی ٹی آئی امیدوار تھے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان