ایشیا کپ میچیز،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج رات لاہور پہنچیں گی

Sep 01, 2023 | 12:34:PM
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج رات چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنجیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہاز)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج رات چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنجیں گی۔

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں افغانستان سے میچ کیلئے آج رات چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور پہنجیں گی۔افغانستان  کرکٹ بورڈ کے صدر اشرف واعظ بھی آج لاہور آرہے ہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو لاہور آئیں گے.

یہ بھی پڑھیں:بدترین مہنگائی،تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی