امریکی فوجیوں کا انخلاء۔۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ

Sep 01, 2021 | 21:49:PM
امریکی فوجیوں کا انخلاء۔۔امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد (24 نیوز)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا گیا ۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق افغانستان سے امریکہ کا انخلاءکا ملٹری آپریشن مکمل ہو چکا ہے ،امریکہ خطے میں اپنی سفارتی مصروفیات جاری رکھے گا۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکہ دونوں معاملات میں پاکستان کی مدد اور کردار کو سراہتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:   جرمنی کابل میں سفارت خانہ کھولنے کو تیار۔طالبان سے بات چیت ضروری۔ قطری وزیرخارجہ