6سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل 

Sep 01, 2021 | 11:04:AM
 6سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں چھ سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ، گلزار گزشتہ روز لا پتہ ہوگیا تھا۔

 تفصیلا ت کے مطابق گلزار قائد ریلوے ٹریک کے قریب سے 6سالہ ثنا اللہ کی لاش ملی ، بچے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق کا پتہ چلے گا۔ ملزموں کو جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر عائشہ اکرم شناخت پریڈکے لئے کیمپ جیل پہنچ گئی