کابل ۔روسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ 2 افراد ہلاک 

Oct 01, 2021 | 23:55:PM
فائرنگ سے دو افراد ہلاک
کیپشن: افغانستان فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب حملہ آوروں کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے 2راہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور گاڑی پر فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بگ باس والی اکشرا سنگھ کی نئی تصاویر و ائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا