اداکارہ مایا علی کا اپنی تکلیف دہ زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف

Oct 01, 2021 | 17:25:PM
مایا علی کا ،تکلیفدہ ،زندگی ،سے ،متعلق ،اہم انکشاف
کیپشن: مایا علی ،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)اداکارہ مایا علی پا کستانی شو بز انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں۔ان کی گلوکار علی ظفر کے ساتھ فلم طیفا ان ٹر بل نے بلاک بسٹر کا میا بی حا صل کی تھی۔اب انہوں نےگردن کے گرد کالر لگائے تصویر شیئر کر کے اپنی تکلیف دہ زندگی کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق ادا کا رہ مایا علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل میری زندگی اس کے ساتھ گزر رہی ہے۔جس کو دیکھ کر کئی مداح تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔اداکارہ مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کا تو کہتی رہتی ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے اب تک لب کشائی نہیں کی ہے۔

یا د رہے کہ مایا علی نے  کچھ عرصہ قبل گلے کا کالر لگائے اور ہاتھ میں چائے کا کپ تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے زندگی سے متعلق اپنے تجربے سے کچھ یوں آگاہ کیا تھا کہ جیسے انہوں نے کسی بڑی بیماری کو شکست دی ہو۔  کمنٹس میں مداح چا ہتے ہیں کہ وہ اپنی اس تصویر اور اس کی سٹو ری سے متعلق آگاہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:ہنی مون پر گئی اداکارہ منال نے شوہر پر ٹارچر کرنے کا الزام عائد کر دیا