آئی سی سی اجلاس میں میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے، دیکھیں گے کیا ہوتا ہے،محسن نقوی

Nov 01, 2025 | 17:25:PM
 آئی سی سی اجلاس میں میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے، دیکھیں گے کیا ہوتا ہے،محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی  کا کہنا ہے کہ  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے اجلاس میں میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیکھیں گے آئی سی سی اجلاس میں کیا ہوتا ہے۔ 

واضح رہے کہ آئی سی سی کا اجلاس 4 سے 7 نومبر تک دبئی میں شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اے ٹی ایم یا بینک سے رقم نکلوانے پر ڈبل ٹیکس ، نان فائلرز کیلئے بڑی خبر