اضافے کے بعدسونےکی قیمت پھرگرگئی،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناایک روزمہنگاہونے کے بعد پھرسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 4002 ڈالر فی اونس تک گرگیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1600 روپے سستاہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ محمود قریشی سے سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دس گرام سونا 1372 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 278 روپے کا ہوگیاہے جبکہ ایک تولہ چاندی 65 روپے کی کمی کے ساتھ 5127 روپے کی ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ’’یہ تو ہونا ہی تھا‘‘اے ٹی ایم یا بینک سے رقم نکلوانے والے خبردار