کیا افغانستان پاکستان پرپھرحملہ کرسکتاہے؟پاک افغان تعلقات پر نئی پیشرفت کیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا دور ختم تو ہوگیا ہے، لیکن ابھی تک افغان طالبان کی جانب سے یہ دو ٹوک اعلان نہیں کیا گیا کہ ہم پاکستان پر اپنے ملک سے کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، افغانستان سے پاکستان پر دہشتگردی کی کوئی بھی واردات نہیں ہوگی۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے خطرے کے بادل تاحال منڈلا رہے ہیں، پاکستان کے معروف صحافی نوید چودھری نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو میں کھل کر اظہار خیال کیا ہے کہ کیا افغانستان پاکستان پر پھر حملہ کرسکتا ہے؟ انہوں نے پاک افغان تعلقات پر نئی پیش رفت پہ بھی روشنی ڈالی ہے۔
قارئین 24 ڈیجیٹل یہ بھی جان سکیں گے کہ افغانی پاکستان کو تمام تر مہربانیوں کا صلہ تعصب اور سازشوں کیساتھ کیوں دے رہے ہیں؟ قارئین کی سہولت کیلئے پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔