لالی وڈ فلم جاوید اقبال کو بڑا دھچکا

Nov 01, 2022 | 19:42:PM
 لالی وڈ فلم جاوید اقبال کو بڑا دھچکا
کیپشن: جاوید اقبال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)محکمہ اطلاعات و ثقافت نے لالی وڈ فلم جاوید اقبال کو نمائش کی اجازت دینے سے انکار  کردیا ہے۔

عدالتی احکامات پر فلم کو دوبارہ کمیٹی نے دیکھا اور رپورٹ محکمہ کو ارسال کر دی ۔فلم جاوید اقبال ان ٹولڈ سٹوری سو بچوں کے قاتل پر مبنی ہے ۔

واضح رہے کہ فلم سندھ سنسر بورڈ اور مرکزی فلم سنسر بورڈ سے کلئیر ہے