بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی

Nov 01, 2022 | 15:21:PM
بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

یہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم بدھ سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

واحد چار روزہ میچ 4 سے 7 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ ون ڈے میچز 10, 12 اور 14 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیریز کے ٹی ٹوئنٹی میچز 16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے میچز کے لیے تماشائیوں کا داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔