چیف الیکشن کمشنر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

Nov 01, 2022 | 13:03:PM
چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کو سعودیہ عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا
کیپشن: ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کو سعودیہ عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔ ملزم خرم محبوب کو ایف آئی اے لاہور کے سپرد کرنے کے لیے اسلام آباد سے روانہ کر دیا گیا۔