حسن علی کا ڈھول کی تھاپ پر ڈانس  ۔۔۔ویڈیو وائرل

Nov 01, 2021 | 20:12:PM
حسن علی ڈانس
کیپشن: حسن علی کی ڈانس کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

سوشل میڈیا پر حسن علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

حسن علی کے ساتھ ان کے ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی کو بھی ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست: انوشکاشرما کا ری ایکشن بھی سامنے آگیا