آبنائے ہرمز پر بڑا بیان! امارات نے ایران پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

May 01, 2026 | 14:05:PM
آبنائے ہرمز پر بڑا بیان! امارات نے ایران پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قانون کی دفعات آبنائے ہرمز سے آزادانہ بحری آمد و رفت کی بنیادی ضمانت ہیں۔

اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے کسی بھی یکطرفہ سمجھوتے یا انتظامات پر بھروسہ یا انحصار نہیں کیا جا سکتا۔

 یہ بھی پڑھیں:بچی کی جان لینےکے بعد ماں ٹک ٹاک پر چندہ مانگتی رہی!حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

اُنہوں نے مزید کہا کہ ایران نے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحیت کی ہے۔