پشاور میں شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہو گئیں

May 01, 2022 | 20:41:PM
پشاور، شوال کا چاند، نظر آنے، 11شہادتیں موصول،
کیپشن: زونل کمیٹی اجلاس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے 11 شہادتیں موصول ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے،قاری عبدالرﺅف نے کہاہے کہ سرزوئی سے چاند نظر آنے کی آٹھ اورمردان سے تین شہادتیں موصول ہوئی ہیں، ان کاکہناتھا کہ شہادتوں کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد شہادتوں سے متعلق وفاق کوآگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور اور کراچی زونل کمیٹیوں کا شوال کے چاند سے متعلق بڑا اعلان