سپریم کورٹ ۔۔۔کورونا ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

May 01, 2021 | 21:47:PM
سپریم کورٹ ۔۔۔کورونا ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 5 مئی سماعت کو سماعت کرے گا،لارجر بنچ میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطابندیال شامل ہیں ،بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اورمیاں خیل بھی شامل ہیں، رجسٹرارآفس نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے ،این ڈی ایم اے، متعلقہ سیکرٹریز ودیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: صرف 40 ہزار ووٹ گننے میں ساری رات کیوں لگی، فردوس عاشق اعوان