سندھ ؛سمارٹ لاک ڈاؤن میں رعایت کی مدت ختم ،نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا
کیپشن: سندھ سمارٹ لاک ڈاؤن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عاجز جمالی) سندھ میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں رعایت کی مدت ختم ہو گئی،حکومت سندھ کی جانب سے نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق15 مئی کو سمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کانوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن میں عیدالاضحیٰ تک رعایت دی گئی تھی۔
سندھ حکومت نے تاحال فیصلہ نہیں کیا۔ تاجر تذبذب کا شکار ہیں۔سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومتی کوششوں کو بڑا دھچکا ، مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی