عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں  پھر  بڑا اضافہ 

Jun 01, 2026 | 10:34:AM
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں  پھر  بڑا اضافہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار  پھر اضافہ ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ 93 ڈالر  50 سینٹ فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے جب کہ  مربن خام تیل 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔ 

دوسری جانب ایران امریکا ڈیل میں پیش رفت نہ ہونے کے باوجود ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:انتخابی مہم عروج پر!بلاول بھٹو سکردو پہنچ گئے

رپورٹ کے مطابق کورین کاسپی اور جاپان کا نکئی گزشتہ ہفتے کے ریکارڈ اضافے کے بعد آج بھی مثبت دیکھے جارہے ہیں۔