پی آئی اے نے لاہور سے پیرس جانے والوں کو خوشخبری سنادی

Jun 01, 2025 | 15:46:PM
پی آئی اے نے لاہور سے پیرس جانے والوں کو خوشخبری سنادی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی ایئر لائن نے لاہور اور پیرس کے درمیان پروازوں پر 15 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے پیرس کے لیے پروازوں کی ٹکٹس پر 15 فیصد رعایت فوری نافذ العمل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:عیدالاضحیٰ پر عارضی نصب ہونیوالے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

 پروازوں کی بکنگ 9 جون 2025 تک ہوگی،رعایتی ٹکٹ پر سفر 18 جون سے 2 جولائی تک کیا سکتا ہے۔