میاں نوازشریف لندن روانہ ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔
میاں نواز شریف خصوصی طیارے سے لندن روانہ ہوئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں 2 ہفتے قیام کرینگے جہاں وہ معمول کا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی شرح میں مجوزہ کمی پر اتفاق رائے کا امکان
میاں نواز شریف عید الاضحٰی بھی لندن میں اپنے بیٹوں اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے،اس سے قبل نواز شریف گذشتہ سال اکتوبر میں لندن گئے تھے اوروہ تقریباً 7 ماہ کے بعد دوبارہ لندن کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔