فٹبال ورلڈ کپ:ایکواڈور کو شکست،میکسیکو 40سال بعد کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Jul 01, 2026 | 12:29:PM
فٹبال ورلڈ کپ:ایکواڈور کو شکست،میکسیکو 40سال بعد کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فٹبال ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو شکست دے دی۔

میکسیکو کی جانب سے کوئی نوننس نے پہلا اور ہیمی نینس نے دوسرا گول کیا جب کہ میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے ہرایا۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ میکسیکو نے 40 برس بعد پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ 

اس سے قبل فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ میچ میں فرانس نے سوئیڈن کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:نامعلوم ہیکرزکے بھارتی چینلز پرتابڑ توڑ حملے،ایک اوربھارتی چینل ہیک کرلیا گیا