سرائے عالمگیر؛تہرے قتل کیس میں ملزمہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Jan 01, 2026 | 18:35:PM
سرائے عالمگیر؛تہرے قتل کیس میں ملزمہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد)سرائے عالمگیر میں کمسن بچوں کے تہرے قتل کیس میں ملزمہ سدرہ شبیر کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔

دوسری جانب قتل ہونے والے کمسن بچوں کا نماز  جنازہ ادا کر دیا گیا۔

عشق کے جنون میں مبتلا ماں کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں 2سالہ ذکریا، 4 سالہ حرم فاطمہ اور 7 سالہ فجر شامل ہیں۔

بچوں کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس کی نا اہلی نے میرے بچوں کی جان لے لی ،مقدمہ درج کرنے میں بہت دیر کر دی،میری درخواست کے 4 روز بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کابینہ میں شامل مزید 2وزرا کو اضافی چارج تفویض اطلاعات کی وزارت کون لے اڑا؟جانیے