پی ٹی آئی کے سابق وزیر انور زیب خان گرفتار

Jan 01, 2024 | 13:09:PM
 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارلقضاء سوات جا رہے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دارلقضاء کے نزدیک پولیس نے سابق صوبائی وزیر انورزیب کو گرفتار  کیا۔

مزید پڑھیں: این اے 103: نوازشریف الیکشن نہیں لڑسکتے؟شہری عدالت پہنچ گیا