مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی صدر انتقال کر گئیں

Jan 01, 2023 | 17:44:PM
مسلم لیگ ن، شعبہ خواتین، صدر، انتقال،
کیپشن: ن لیگ پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) شعبہ خواتین کی صدر انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ شعبہ خواتین کی صدرنسرین نواز انتقال کر گئیں،نسرین نواز کا شمار کلثوم نواز کی قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، نسرین نواز شیخ زید ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ