ایک اور بچہ گٹر گر میں گر گیا, ویڈیو سامنے آ گئی

Feb 01, 2026 | 20:52:PM
ایک اور بچہ گٹر گر میں گر گیا, ویڈیو سامنے آ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی اور لاہور کے بعد خیرپور میں بھی بچہ گٹر میں گر گیا ، ایک شہری نے بچے کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا۔

 تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے پریالوء کے قریب ایک بچہ کھلے گٹر میں گر گیا،اس موقع پر دیگر بچوں کے چلانے پر ایک شہری نے بچے کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا۔

  سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے گھر کے سامنے کھیل رہے ہیں اور اچانک  کھیلتے ہوئے ایک بچہ کھلے گٹر میں گر گیا۔ ایک مقامی شہری نے بچے کو گٹر سے بحفاظت نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 1000ارب سےزائد کا اضافہ