پاکستان میں اسلام کے نفاذ سے متعلق ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ ) پاکستان میں اسلام کے نفاذ سے متعلق ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ سامنے آیا ہے جس کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کر دیا گیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ فیصلہ آخر ہے کیا؟ اس کے تحت نماز اور آذان کے نظام میں کیا تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں؟ کیا واقعی آذان کے بعد کاروباربندہوجائیں گے؟حکومت نے یہ قدم کیوں اٹھایا؟ اس فیصلے کے پیچھے کون سی پالیسی اور کون سی سوچ متحرک ہے؟یہ نیا نظام کب سے نافذ ہوگا اور اس کا اطلاق کن علاقوں تک محدود رہے گا یا پورے ملک میں پھیلایا جائے گا؟ اور سب سے اہم سوال یہ سب کیسے نافذ کیا جائے گا؟
آج اس حوالے سے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر ایک تفصیلی سٹوری میں مکمل آگاہی دی ہے، قارئین جان سکیں گے کہ پاکستان میں کس لیے یہ اہم اور تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے، اور اس کا تعلق اسلام آباد اور راولپنڈی میں اذان اور نماز کے اوقات کار سے بھی ہے،قارئین 24 نیوز ڈیجیٹل کی سہولت کیلئے سٹوری کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔