شعیب ملک کی سا لگرہ،ثانیہ نے محبت بھرا پیغام جا ری کر دیا

Feb 01, 2021 | 19:02:PM
شعیب ملک کی سا لگرہ،ثانیہ نے محبت بھرا پیغام جا ری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )قومی کرکٹر اورسابق کپتان شعیب ملک 39 برس کے ہو گئے۔سالگرہ کے موقع پر شعیب کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر شعیب ملک اور اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اپنے پیغا م میں ان کا کہنا ہے کہ اس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔ انہوں اپنے شوہر کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ یہ سال آپ کیلئے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)