گورنرچو دھر ی سر ور کی ادا کا ر شا ن کی رہا ئشگاہ آمد، وا لدہ کی وفات پر  اظہارتعزیت کیا

Feb 01, 2021 | 17:51:PM
گورنرچو دھر ی سر ور کی ادا کا ر شا ن کی رہا ئشگاہ آمد، وا لدہ کی وفات پر  اظہارتعزیت کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )گورنر پنجاب چو دھری سرور ادا کا ر شا ن کی رہائشگاہ پر ان کی وا لدہ ادا کا رہ نیلو کے انتقال پر تعزیت کے لئے گئے اور مرحو مہ کے بلند در جا ت کی دعا کی۔
تفصیلا ت کے مطا بق تعزیت کے بعد چو دھر ی سر ور نے میڈیا ٹا ک میں کہا کہ پا کستان میں موجود اداکار ملک کا اثاثہ ہیں۔مرحومہ نیلو کے نام سے شہر کی کسی اہم شاہراہ کو منسو ب کیا جائے گا۔ گورنر ہائوس میں ان کے نام سے ریفرنس رکھا جائے گا۔ ایک سو ال کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ اداکارہ کو پرائڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازنے کیلئے وفاقی حکومت سے بات کرونگا۔