گوانتاناموبے میں کسی قیدی کو کورونا ویکسین نہیں دی گئی: جان کربی

Feb 01, 2021 | 10:41:AM
 گوانتاناموبے میں کسی قیدی کو کورونا ویکسین نہیں دی گئی: جان کربی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جان کربی کے بیان پر تاحال کوئی رد عمل نہیں دیا گیا۔گوانتاناموبے جیل میں 40 کے قریب قیدی ہیں۔