نورا فتیحی فٹبال سٹیڈیم میں جھوم اٹھیں ،زبردست ٹھمکے

Dec 01, 2022 | 12:37:PM
نورا فتیحی, فٹبال سٹیڈیم, رِیل, لائٹ دی سکائی, فیفا ورلڈ کپ
کیپشن: نورا فتیحی اپنے گانے پر ڈانس کررہی ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نورا فتیحی فٹبال سٹیڈیم میں جھوم اٹھیں ،زبردست ٹھمکے ۔

اداکارہ نورا فیتحی  نے  انسٹاگرام پر رِیل شیئر کی جس میں وہ سٹیڈیم میں کھڑی ہیں اور پسِ منظر میں فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی سکائی‘ بج رہا ہے جس پر نورا فتحی جھوم رہی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ ’وہ لمحہ جب آپ اپنی آواز سٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران سنتے ہیں، یہ بہت غیر یقینی تھا، یہ وہ سنگِ میل ہے جس نے سفر کو مزید کامیاب کردیا ہے۔میں نے خوابوں میں ہمیشہ ایسے لمحات سوچے تھے، میں خواب دیکھنے والی ہوں جسے خواب پورا کرنے کی بھوک ہے، ایک عام سی لڑکی سے یہاں تک کا سفر۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)


ڈانس کوئین نورا فتیحی نے اس موقع پر مزید کہا کہ ہمیشہ اپنے اوپر یقین رکھو، کسی کو یہ نہ بتانے دو کہ تم کچھ نہیں کرسکتے۔