کرونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا 

Dec 01, 2022 | 11:14:AM
کرونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 8 سو 28 ٹیسٹ کیے گئے۔

ان میں سے 40 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 59 فیصد رہی۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔