بلاول بھٹو نے بھانجے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیاپرشیئر کردی

Dec 01, 2021 | 21:50:PM
چیئرمین پیپلزپارٹی، بلاول بھٹو نے بھانجے کی تصویر، شیئر کردی
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری کے بھانجے کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھانجے کے ساتھ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھانجے کے ساتھ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔بلاول کی جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بھانجے کو گود میں لئے صوفے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔بلاول نے تصویر کے کیپشن میں ’مائی ہارٹ‘ لکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ ترکی میں مشکل میں پھنس گئیں۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی