19 انسپکٹرز کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی 

Aug 01, 2023 | 18:09:PM
19 انسپکٹرز کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی 
کیپشن: ایف آئی اے لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)میں 19 انسپکٹرز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دےدی گئی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے میں اہم عہدوں پر ترقی دیدی، ایف آئی اے میں 19 انسپکٹرز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی، وزارت داخلہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،تمام افسران کو ترقی محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارش پر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ انٹر بنک سے بڑی خبر آگئی