کشمیر پریمیئر لیگ  سے خوفزدہ بھارت کے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشاف

Aug 01, 2021 | 23:17:PM
 کشمیر پریمیئر لیگ  سے خوفزدہ بھارت کے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک ) کشمیر پریمیئر لیگ  سے خوفزدہ بھارت کے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشاف سا منےآیاہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسی طرح انگلش اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈوں کو بھی خطوط لکھ کر کہا تھا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روکیں۔

یا د رہے کہ کشمیر پریمیئرلیگ کا آغاز چھ اگست سے مظفرآباد، آزاد کشمیر میں ہوگا۔اس ایونٹ کی تما م ترتیا ریاں مکمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شو ہر سے متعلق ما ڈل صدف کا بیان۔۔حا ل ہی میں شادی کر نے والی ادا کا رہ غنا علی بھی میدا ن میں آگئیں